صدر ٹرمپ امن کے علمبردار ہیں، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ملاقات
واشنگٹن/ اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ امن کے علم بردار ہیں، ان کی قیادت میں پاک امریکا تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ…