براؤزنگ WhatsApp

WhatsApp

واٹس ایپ میں بڑی خامی کا انکشاف، اربوں صارفین کو خطرہ

نیویارک: سیکیورٹی ماہرین نے انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میں ایک بڑی خامی کا انکشاف کیا ہے، جس نے دنیا بھر میں 3 ارب سے زائد صارفین کے فون نمبرز کو افشا کر دیا ہے۔پرائیویسی کے اس نقص کو سائبر مجرمان استعمال کرتے ہوئے مشہور ایپ پر

بڑی تبدیلی کا امکان، واٹس ایپ بالکل بدل جائے گا

نیویارک: واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی کا امکان، شروع سے واٹس ایپ کا یوزر انٹرفیس سبز رنگ کا رہا ہے۔ مگر تصور کریں کہ آپ سبز کے بجائے گلابی، جامنی یا نیلے رنگ سے سجے واٹس ایپ کو استعمال کریں تو پھر؟ جی ہاں واقعی واٹس ایپ میں ایسی تبدیلی کی…

واٹس ایپ کی بھارت میں سروسز بند کرنے کی دھمکی

نئی دہلی: مقبول ترین سماجی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں ہونے والے حالیہ عام انتخابات کے تناظر میں مودی سرکار واٹس ایپ قوانین کی خلاف ورزی کررہی ہے، ماضی میں مودی کی…

واٹس ایپ کی جانب سے سیکرٹ کوڈ فیچر متعارف

کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کو اپنی گفتگو خفیہ رکھنے کے لیے نیا سیکریٹ کوڈ فیچر متعارف کرادیا۔ اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنی حساس گفتگو کو مخصوص پاسورڈ کی مدد سے پوشیدہ رکھ سکیں گے۔ اس فیچر…

اب موبائل فون کے بغیر واٹس ایپ اکائونٹ لاگ ان کریں

نیویارک: واٹس ایپ میں آخرکار وہ فیچر متعارف کرادیا گیا جو اس میسجنگ پلیٹ فارم کے آغاز سے صارفین کو دستیاب نہیں تھا۔ آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کی جانب سے اکاؤنٹس میں لاگ ان ہونے کا متبادل طریقہ کار متعارف کرایا گیا ہے۔ اس طریقہ…

واٹس ایپ جلد کئی اسمارٹ فونز میں چلنا بند ہوجائے گا

کیلیفورنیا: واٹس ایپ کی سہولت جلد ہی کئی موبائل فونز میں اختتام پذیر ہونے والی ہے۔ انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ 23 اکتوبر کے بعد سے مخصوص اینڈرائیڈ اور آئی فونز پر کام کرنا بند کردے گی۔ میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم کے مطابق کمپنی تازہ…

واٹس ایپ نے اشتہارات سے متعلق خبروں کو بے بنیاد ٹھہرادیا

کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے پلیٹ فارم پر اشتہارات چلانے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ فنانشل ٹائمز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ میٹا کی جانب سے واٹس ایپ پر آمدن میں اضافے کے لیے پلیٹ فارم پر اشتہارات متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ سربراہ…

واٹس ایپ کی مصنوعی ذہانت سے بنے اسٹیکرز کا فیچر

کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے مصنوعی ذہانت سے بنے اسٹیکرز کے فیچر کی آزمائش کا آغاز کردیا۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ میں اینڈرائیڈ واٹس ایپ بِیٹا ورژن میں مصنوعی ذہانت سے بنے اِن اسٹیکرز کی نشان دہی کی، جس کو استعمال…

واٹس ایپ میں نئے فیچر اسکرین شیئرنگ کا اضافہ

نیویارک: میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ میں نئے فیچرز کے اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب واٹس ایپ میں ایک نیا فیچر اسکرین شیئرنگ متعارف کرادیا گیا ہے۔ اس فیچر کا اعلان میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے ایک فیس بک پوسٹ اور اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ…

کیا واٹس ایپ کا ایڈٹ فیچر ہر پیغام میں ترمیم کرسکتا ہے؟

کیلی فورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کا چند ہفتوں قبل متعارف کرایا گیا ایڈٹ فیچر آپ کو ہر قسم کے پیغامات میں ترمیم کی سہولت دے سکتا ہے تو ایسا سمجھنا آپ کی بھول ہے۔ میٹا کی ذیلی ایپ کی جانب سے ماہ مئی میں ایڈٹ کا فیچر متعارف…