وزن کم رکھنے کا انوکھا طریقہ دریافت کرلیا گیا
نیویارک: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کھانے کے وقت کلاسیکل موسیقی سننے والے کم چکنی غذاؤں کا انتخاب کرتے اور کم کیلوریز کھاتے ہیں۔
یونیورسٹی کالج لندن سمیت مختلف ماہرین کی ایک ٹیم نے مطالعے میں بتایا کہ کھاتے وقت کلاسیکل موسیقی سن کر وزن…