جوابی کارروائی ہمارا حق، بھارت نے تحقیقات کی پیشکش نہ مان کر جارحیت کی، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کی جانب سے تحقیقات کی پیشکش نہ مان کر جارحیت کا راستہ اختیار کیا، جس پر جوابی کارروائی کرنا پاکستان کا حق ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ…