ٹیرف پر دباؤ قبول نہیں، آخری حد تک لڑیں گے، چین کا امریکا کو انتباہ
بیجنگ: اگر واشنگٹن نے اپنی روش نہ بدلی تو چین تجارتی جنگ میں آخری حد تک جانے کے لیے تیار ہے۔ چین نے امریکا کو خبردار کردیا۔ چینی وزارت تجارت نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ بلیک میلنگ، دباؤ اور دھمکیوں سے چین کو جھکایا نہیں جاسکتا۔
ترجمان کے…