براؤزنگ Volcanic mountain

Volcanic mountain

آتش فشاں پہاڑ پر 6 گھنٹے میں بجلی کڑکنے کے 4 لاکھ واقعات

واشنگٹن: پچھلے سال جنوری میں انوکھا واقعہ پیش آیا تھا، جب مشہور ہونگا ٹونگا آتش فشاں پہاڑ کی سرگرمی سے پانچ منٹ میں 25500 اور 6 گھنٹے کے دوران کل چار لاکھ مرتبہ بجلی کڑکنے کے واقعات ریکارڈ ہوئے، یعنی دنیا بھر میں اس وقت آسمانی بجلی کے