براؤزنگ Visiting hours

Visiting hours

رمضان کے دوران ریاض الجنہ کی زیارت کیلئے اوقات کار مقرر

مدینہ منورہ: رمضان المبارک کے دوران مدینہ منورہ میں ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا۔پہلے 2 عشروں میں مردوں کے لیے ریاض الجنہ کی زیارت کے 2 اوقات مقرر کیے گئے ہیں۔مردوں کے لیے زیارت کا پہلا وقت صبح 11:20 سے رات 8 بجے تک مقرر