براؤزنگ Visit

Visit

ایک ٹریلین ڈالر سرمایہ کاری کیلئے ٹرمپ کا دورۂ سعودی عرب کا اعلان

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ڈیڑھ ماہ میں سعودی عرب کا دورہ کریں گے، جہاں 1 کھرب (ٹریلین) ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے پر بات چیت ہوگی۔ ٹرمپ نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی حکومت نے…

وزیرِاعظم شہباز آذربائیجان کا دورہ مکمل کرکے اُزبکستان پہنچ گئے

اسلام آباد/ تاشقند: وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے باکو سے اُزبکستان کے شہر تاشقند پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف کی خصوصی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف اپنے دو روزہ دورۂ ازبکستان کے…

آذربائیجان کیساتھ 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر اتفاق ہوا ہے، وزیراعظم

باکو: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدوں کو ایک ماہ میں حتمی شکل دینے پر اتفاق ہوا ہے، ہم مختلف شعبوں میں تعاون پر آذربائیجان کے شکر گزار ہیں۔ آذربائیجان کے شہر باکو…

امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربم کا شمالی سندھ کا دورہ 

کراچی: امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربم نے 19 سے 21 نومبر تک شمالی سندھ کا دورہ مکمل کیا، جہاں انہوں نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے امریکا کے مسلسل عزم کا اعادہ کیا۔  تعلیم کو فروغ دینے، خواتین کو بااختیار بنانے، صحت کی دیکھ بھال…

چیف وہپ سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا چینی سفارت خانے کا دورہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور سینیٹ میں چیف وہپ، سلیم مانڈوی والا نے اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کا دورہ کیا، جہاں ان کی ملاقات چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ سے ہوئی۔ اس ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ دوستی اور…

آرمی چیف کا برادر ملکوں سعودیہ اور یواے ای کا سرکاری دورہ

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر گزشتہ روز سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف 10 جنوری تک دورے پر ہیں، اس دوران وہ برادر ملکوں کی قیادتوں

آرمی چیف کا سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا الوداعی دورہ

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا الوداعی دورہ کیا ہے۔پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق افسروں اور جوانوں سے خطاب میں آرمی چیف نے فارمیشنز کی کارکردگی کو سراہا۔آرمی چیف جنرل قمر

صدر پاکستان نرسنگ کونسل شازیہ سومرو کا پاکستان میڈیکل کمیشن کا دورہ

اسلام آباد: آج صدر پاکستان نرسنگ کونسل میڈم شازیہ ثوبیہ سومرو نے پاکستان میڈیکل کمیشن اسلام آباد کا دورہ کیا، اس کا مقصد پاکستان نرسنگ کونسل کے رجسٹریشن کارڈ کا بروقت اطلاق نہ ہونا ہے، جس کی وجہ سے پاکستان بھر کے نرسز پریشان رہتے اور

وزیراعظم شہباز شریف کا قطر کے974 فٹ بال اسٹیڈیم کا دورہ

دوحہ: پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ قطر کے دوران فیفا ورلڈکپ اسٹیڈیم 974 کا دورہ کیا۔وزیراعظم شہباز شریف کو فیفا ورلڈ کپ 2022 کی میزبانی کے لیے قطر کی حکومت کی جانب سے کی گئی تیاریوں سے آگاہ کیا گیا۔وزیراعظم نے دنیا کے سب سے بڑے

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی سے معاشی استحکام آئے گا، وزیر خزانہ

کراچی: وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام بحالی کے حوالے سے تمام شرائط پوری کردی گئی ہیں، آئی ایم ایف کا پروگرام رواں ماہ کے آخر تک بحال ہونے سے معاشی استحکام آئے گا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی جانب سے