بھارت کے ہاتھوں شکست، پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے باہر
دبئی: ویرات کوہلی کی شاندار سنچری کی بدولت بھارت نے پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
242 رنز کا ہدف بھارت نے 43 اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا۔
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں…