اداکارہ یشما گل کے مویشی منڈی میں سیرسپاٹے
کراچی: عیدالاضحیٰ میں بس دو دن رہ گئے ہیں، ایسے میں ایک طرف جہاں منڈی میں خریداروں کا رش نظر آرہا ہے، وہیں منڈی دیکھنے کے شوقین افراد بھی منڈی کی رونقیں بڑھانے پہنچ جاتے ہیں۔ٹی وی اور فلموں کی مقبول اداکارہ یشما گل کی منڈی میں سیر سپاٹوں!-->…