براؤزنگ Viral

Viral

چین میں پتھروں کی کڑاہی کی مقبولیت میں اضافہ

بیجنگ: اگر یہ کہا جائے کہ دنیا کی سخت ترین ڈش چین کی ہے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ یہ ڈش پتھروں سے بنائی جاتی ہے اور سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے۔ مسالے دار ذائقے سے بھرپور پتھروں کی یہ ڈش چکن کڑاہی کی طرح لگتی ہے، بس فرق اتنا ہے کہ اس میں…

ردا اصفہانی کا سابق منگیتر پر نجی ویڈیوز لیک کرنے کا الزام

کراچی: اداکارہ ردا اصفہانی نے کہا ہے کہ ان کی نجی ویڈیوز ان کے سابق منگیتر نے لیک کی تھیں۔ردا اصفہانی نے گزشتہ ماہ میزبان نادر علی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نجی ویڈیوز لیک کرکے سابق منگیتر نے بھروسہ توڑا، میرے سابق منگیتر نہ ہی

علیزے شاہ کی سگریٹ نوشی سوشل میڈیا پر موضوع بحث

کراچی: اداکارہ علیزے شاہ اپنے کیریئر کی شروعات سے ہی تنازعات کی زد میں رہی ہیں، اب سگریٹ نوشی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہونے پر وہ ایک بار پھر موضوعِ بحث بن گئی ہیں۔ڈرامہ سیریل ’عہد وفا‘ اور’تانا بانا‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی علیزے شاہ

منال اور احسن کی شادی کے سوشل میڈیا پر چرچے

کراچی: معروف اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام گزشتہ روز رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے، دونوں کی شادی کے خوبصورت لمحات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں۔منال اور احسن شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ دونوں کی شادی میں

اداکارہ یشما گل کے مویشی منڈی میں سیرسپاٹے

کراچی: عیدالاضحیٰ میں بس دو دن رہ گئے ہیں، ایسے میں ایک طرف جہاں منڈی میں خریداروں کا رش نظر آرہا ہے، وہیں منڈی دیکھنے کے شوقین افراد بھی منڈی کی رونقیں بڑھانے پہنچ جاتے ہیں۔ٹی وی اور فلموں کی مقبول اداکارہ یشما گل کی منڈی میں سیر سپاٹوں

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی اولین فلم کا پوسٹر جاری!

کراچی: پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی پہلی پنجابی فلم ’’تیرے باجرے دی راکھی‘‘ کا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر ایک کروڑ سے زائد فالوورز رکھنے والی پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا اب فلموں میں انٹری کے لیے تیار ہیں۔ وہ…