براؤزنگ Viral

Viral

سوشل میڈیا پر گوہر اور کبریٰ کی مہندی کی تصاویر کی دھوم

کراچی: گزشتہ دنوں مکہ مکرمہ میں نکاح کرنے والے اداکار گوہر رشید اور کبریٰ خان کی مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر اور ویڈیوز میں کبریٰ خان کو اپنے دوستوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ…

ماہرہ خان کے ساحل پر ساڑھی میں دلکش انداز کی دھوم

کراچی: حالیہ دنوں میں مشہور پاکستانی اداکاراؤں کے فوٹو شوٹس نے متروک ہوتے ساڑھی کے فیشن کو دوبارہ زندہ کر دیا ہے۔ پاکستانی سپراسٹار ماہرہ خان نے بھی ساڑھی میں اپنی دلکش تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو داد دینے پر مجبور کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو…

گاڑی کو مِنی اسٹور میں بدلنے والے اوبر ڈرائیور کی دھوم

نئی دہلی: اپنی گاڑی کو مِنی اسٹور میں بدلنے والے اوبر ڈرائیور کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔ ڈرائیور کی ماروتی سیلریو میں وائی فائی، اسنیکس، ٹافیاں، بوتلوں والا پانی، چھتری، سینیٹائزرز اور ٹشوز سمیت دیگر اشیا کا ذخیرہ ہے۔ گاڑی میں اشیا کی…

اداکار گوہر رشید نے نکاح کرلیا؟ ویڈیو وائرل

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے اداکار گوہر رشید کی نکاح کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اداکار کو نکاح خواں کے سامنے دستاویزات پر دستخط کرتے دیکھا جاسکتا ہے جب کہ اس موقع پر ہدایت کار بلال لاشاری اور اداکار حمزہ…

سنگل پیرنٹس اپنی زندگی کو ایک اور موقع دیں اور شادی کرلیں، مدیحہ کاظمی

اسلام آباد: پچھلے دنوں والدہ کی دوسری شادی کروانے والے عبدالاحد کی تصاویر اور ویڈیوز خوب وائرل ہوئی تھیں۔ اب ان کی والدہ کی طرف سے شادی کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا ہے۔ عبدالاحد کی والدہ مدیحہ کاظمی نے میڈیا کو بتایا کہ جب مجھے طلاق ہوئی…

ریحام خان نے ایک بار پھر دلہن بن کر دھوم مچادی

کراچی: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی سابق اہلیہ اور فلم پروڈیوسر ریحام خان نے اپنی شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر دلہن کی طرح تیار ہوکر شوہر مرزا بلال کے ساتھ ایک شاندار فوٹو شوٹ کروایا ہے جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوچکا ہے۔ ان…

بولڈ مناظر فلمانے پر صبا قمر اور نعمان اعجاز پر شدید تنقید

کراچی: صبا قمر اور نعمان اعجاز کی ویب سیریز کے بولڈ سین تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے ہیں، جن پر سوشل میڈیا صارفین شدید تنقید کے نشتر برساتے دکھائی دیتے ہیں۔ سینئر اداکار نعمان اعجاز اور اداکارہ صبا قمر اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے…

فیصل اختر اور احمد جہاں زیب کا نیا گانا ’’دُور‘‘ ریلیز ہوتے ہی چھاگیا

کراچی: پاکستانی نژاد امریکی گلوکار فیصل اختر اور نامور موسیقار اور سُریلے گلوکار احمد جہاں زیب کا نیا گانا ’’دُور‘‘ دُنیا بھر میں ریلیز کردیا گیا۔ اس گانے کی موسیقی احمد جہاں زیب نے ترتیب دی ہے، جن کا حال ہی میں سپرہٹ سونگ تیرا میرا پیار…

ایک سال میں 48 کلو وزن کم کرنے والی لڑکی سوشل میڈیا پر وائرل

نارتھمپٹن: آج کل لوگ اپنے وزن کے حوالے سے خاصے محتاط ہوگئے ہیں، وزن بڑھنے سے روکنے کے لیے ہر طرح کے جتن کرتے ہیں۔ ایسے میں برطانوی لڑکی نے ایک سال میں 48 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ نارتھمپٹن ​​شائر سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ…

آج فلسطینیوں کیساتھ جو ہورہا وہ کل کو ہمارے ساتھ بھی ہوسکتا ہے، زارا نور

کراچی: اداکارہ زارا نور عباس نے کہا ہے کہ آج فلسطین کے ساتھ جو ظلم ہورہا ہے، وہ کل کو ہمارے ساتھ بھی ہوسکتا ہے۔ زارا نور عباس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں وہ فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے نظر آئیں، اداکارہ نے کہا کہ…