براؤزنگ Video Viral

Video Viral

کراچی میں اسکول کی خواتین اساتذہ کا طالبعلم اور والدہ پر وحشیانہ تشدد

کراچی: پاپوش نگر میں واقع نجی اسکول میں بچے اور اُس کی والدہ پر تشدد کا ایسا افسوس ناک واقعہ پیش آیا، جس نے نہ صرف بچے کے والدین بلکہ پورے علاقے کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ یہ واقعہ اساتذہ کے کردار پر اُنگلی اُٹھانے کا باعث بن گیا ہے۔ عینی…

لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ

لندن: اپنی مضحکہ خیز گائیکی کے باعث شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے گلوکار چاہت فتح علی خان پر برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نامعلوم نوجوانوں نے انڈوں سے حملہ کردیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چاہت علی خان…

مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش سے موسم خوش گوار

مدینہ منورہ: موسلادھار بارش سے مدینہ منورہ کا موسم خوش گوار ہوگیا۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق مدینہ منورہ میں بادل خوب برسے جس سے ہر طرف جل تھل ہوگیا۔ مسجد نبوی میں بھی باران رحمت جم کر برسا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہی…

شاہد آفریدی کی اہلیہ کی شوٹنگ مشق کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

کراچی: اسٹار آل رائونڈر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی اہلیہ کی فائرنگ کی مشق کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اس ویڈیو کو خود شاہد آفریدی کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ…

اداکار منیب بٹ اور ایمن خان کا اونٹ بھاگ گیا، ویڈیو وائرل

کراچی: ٹی کے معروف اداکار منیب بٹ نے اس بار عیدالاضحیٰ پر قربانی کے لیے اونٹ خریدا جو رسی توڑ کر بھاگ گیا۔ سوشل میڈیا پر حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک اونٹ کو رسی توڑ کر بھاگتے دیکھا جاسکتا ہے، وہ اونٹ اداکار منیب بٹ اور…

سعودی خاتون گھڑ سوار کی گھوڑے پر شاپنگ کی ویڈیو وائرل

ریاض: ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں سعودی خاتون گھڑ سوار شہد الشمری کو گھوڑے کی پیٹھ پر سوار ایک دواخانے کی سیر کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ فوٹیج میں وہ خاموشی سے فارمیسی کے راستوں پر گھومتی ہوئی نظر آرہی ہیں اور شیلف پر مصنوعات کی…

سمندر کی گہرائی میں انسانی آنکھ والی قدیم شارک کی موجودگی کا انکشاف

نیویارک: اکثر لوگوں کو سمندر کی گہرائیوں کے ذکر سے ہی خوف آتا ہے، کیونکہ دنیا کا یہ وہ حصہ ہے جسے انسانوں نے صرف 5 فیصد ہی دریافت کیا ہے۔ کوئی بھی یقینی طور پر نہیں جانتا، وہاں کیا کچھ مخفی ہے؟۔ حال ہی میں سمندر کے اندر سے کچھ ایسی خوف…

اداکار عمر عالم نے دورانِ پرواز دوست کو پروپوز کرکے منگنی کرلی

کراچی: پاکستان کے اُبھرتے ہوئے اداکار عمر عالم نے دوران پرواز اپنی دوست کو شادی کی پیشکش کرکے ان سے منگنی کرلی۔ رئیلٹی شو تماشا کے پہلے سیزن کے فاتح عمر عالم نے پرواز کے دوران ہی اپنی محبوبہ کو پروپوز کیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت…

اداکارہ مشی خان لائیو شو میں سیلفی لیتے ہوئے گرپڑیں

کراچی: سینئر اداکارہ اور میزبان مشی خان لائیو شو میں صوفے سے گرپڑیں، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ مشی خان اپنے شو کے دوران صوفے پر بیٹھ کر سیلفی لینے کی کوشش کررہی تھیں لیکن وہ اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکیں اور صوفے سے نیچے…

والدہ کی ویڈیو وائرل ہونے پر بہت ہنسی آئی، فیصل قریشی

کراچی: پاکستان کے صف اول کے اداکار فیصل قریشی نے اپنی والدہ و سینئر اداکارہ افشاں قریشی کی وائرل ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اُنہیں ویڈیو دیکھ کر خود بہت ہنسی آئی تھی۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی سے ٹیلیفونک گفتگو میں فیصل قریشی نے کہا…