نیوزی لینڈ سیریز منسوخی پر ٹیم اپنا غصہ پرفارمنس کے ذریعے نکالے: رمیز راجہ
لاہور: پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی جانب سے سیریز منسوخ کیے جانے کے بعد تکلیف میں محسوس کررہا ہوں۔اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی جانب سے سیریز منسوخ کیے جانے کے بعد جو تکلیف آپ کو ہوئی وہی!-->…