وینا نے آئندہ پانچ برسوں میں عالمی جنگ کی پیش گوئی کردی!
لاہور: اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ وہ آنے والے 5 برسوں میں عالمی جنگ شروع ہوتی دیکھ رہی ہیں۔وینا ملک نے ٹوئٹر پر آئندہ پانچ برسوں کے دوران عالمی جنگ کی پیش گوئی کر کے سب کو ہی حیران کردیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے!-->…