مینار پاکستان پر لڑکی کو ہراساں کرنے کا واقعہ، وزیراعظم کا نوٹس
اسلام آباد: مینار پاکستان کے مقام پر یوٹیوبر لڑکی پر ہجوم کے حملے اور ہراسانی کے افسوس ناک واقعے پر وزیراعظم عمران خان نے آئی جی پنجاب انعام غنی سے رابطہ کرلیا۔پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ لاہور میں پیش آئے واقعے!-->…