براؤزنگ USA

USA

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: امریکا کے ہاتھوں پاکستان کو اپ سیٹ شکست

ڈیلاس: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کردیا اور ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ امریکا نے سپر اوور میں پاکستان کو جیت کے لیے 19 رنز کا ہدف دیا، قومی ٹیم صرف 13 رنز بناسکی۔ ڈیلاس میں…

وبائی امراض کے پھیلاؤ کی بنیادی وجہ سامنے آگئی

انڈیانا: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ حیاتیاتی تنوع کا ختم ہونا دنیا میں وبائی امراض کے پھیلنے کا سب سے بڑا ماحولیاتی سبب ہے۔ نئے وبائی امراض آئے دن ابھرتے جا رہے ہیں اور یہ اکثر جنگلی حیات میں سامنے آتے ہیں۔ امریکا جرنل نیچر میں شائع…

امریکا کے سمندر میں 2 منزلہ تیرتے گھر کا معمہ حل

کیلی فورنیا: متحدہ ریاست ہائے امریکا کے شہر فرانسسکو کی خلیج میں کئی دنوں سے تیرتے 2 منزلہ گھر کا معمہ حل کرلیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق گھر کو چند روز قبل پہلی بار سان فرانسسکو کے ساحل کے قریب دیکھا گیا تھا، جس کے بعد یہ آنے والے…

رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج، پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا

نیویارک: سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، تاہم پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن میکسیکو، امریکا اور کینیڈا میں نظر آئے گا۔ سورج گرہن آئندہ 20 برس تک دوبارہ دکھائی نہ دینے کا امکان ہے۔…

امریکا: نوعمر افراد میں خودکشی کے رجحان میں ہولناک اضافہ

واشنگٹن: امریکا میں نوعمر افراد میں خودکشی کی شرح 20 سال میں ہولناک حد کو جاپہنچی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نئے مطالعے نے ظاہر کیا ہے کہ دو دہائیوں کے دوران 10 سے 19 سال کی عمر کے 47,000 امریکیوں نے خودکشی کی اور ہر سال اس میں تیزی سے…

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے کافی کوشش کی مگر امریکا نہیں مانا، اسحاق ڈار

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی بے پناہ کوشش کی مگر امریکی حکام نہیں مانے۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ کا الوداعی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں جماعت اسلامی…

ٹرک سے برآمد کچرے سے 30 ہزار ڈالرز کی لاٹری نکل آئی

میری لینڈ: اپنے ٹرک کی صفائی کرنے والے امریکی شہری کو اس میں نکلے کچرے سے مہینوں پرانا لاٹری ٹکٹ ملا، جس نے حیرت انگیز طور پر اسے تیس ہزار ڈالرز جتوادیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے اس وقت…

امریکا کی ترکیہ کو 40 ایف 16 طیارے فروخت کرنے کی منظوری

واشنگٹن: ترکیہ کو امریکا نے 40 ایف 16 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق امریکی حکومت نے طویل عرصے سے تاخیر کا شکار اس ڈیل کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ترکیہ کو 40 ایف 16 لڑاکا طیارے فروخت کیے جائیں گے، جن…

امریکا میں تاریخ کی سخت ترین سردی، نظامِ زندگی مفلوج

واشنگٹن: امریکا کی زیادہ تر ریاستوں میں موسم کی شدت کے سبب نظام زندگی متاثر ہے جب کہ مختلف مقامات پر حادثات میں 6 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مختلف ہوائی اڈوں سے داخلی اور بیرون ممالک قریباً 10 ہزار…

دنیا کا طویل القامت کتا 3 سال کی عمر میں چل بسا

مشی گن: دنیا کا طویل القامت کتا تین سال کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسا۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق زیوس کو 2022 میں ایک میٹر طویل القامت ہونے کے باعث دنیا کے سب سے لمبے کتے کے طور پر تسلیم کیا گیا تھا، اس کی عمر 3 سال تھی اور نومبر…