براؤزنگ USA President

USA President

صدر ٹرمپ امن کے علمبردار ہیں، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ملاقات

واشنگٹن/ اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ امن کے علم بردار ہیں، ان کی قیادت میں پاک امریکا تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ…

ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک کی اہلیہ نے قاتل کو معاف کردیا

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھی چارلی کرک کی اہلیہ نے اپنے شوہر کے قاتل کو معاف کردیا۔ امریکی ریاست ایریزونا میں چارلی کرک کی یاد میں تعزیتی جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر ٹرمپ نے بھی شرکت کی۔ صدر ٹرمپ نے کرک کی بیوہ ایریکا…

صدر ٹرمپ نے ظہران ممدانی کو خوفناک اور کمیونسٹ قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر نیویارک کی میئرشپ کے امیدوار ظہران ممدانی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ظہران ممدانی کو خوفناک اور کمیونسٹ قرار دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات

واشنگٹن: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکا کے صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات کی، جس میں تجارت اور توانائی سمیت ایران اسرائیل تنازع پر بھی بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے وائٹ ہاؤس…

پاک بھارت میں ایٹمی جنگ کسی بھی وقت چھڑ سکتی تھی، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی اس نہج پر پہنچ چکی تھی کہ کسی بھی وقت ایٹمی جنگ چھڑنے کا خطرہ تھا۔ صدر ٹرمپ نے امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں پاکستان اور…

ایلون مسک کے بیٹے کی شرارت پر ٹرمپ نے 145 سال پرانی میز ہٹوادی

واشنگٹن: ایلون مسک کے چھوٹے بیٹے ایکس کی ایک شرارت کے باعث امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دفتر کی 145 سال پرانی تاریخی میز کو تبدیل کردیا۔ چند روز قبل ایلون مسک اپنے بیٹے کے ساتھ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے اوول آفس گئے تھے، جہاں ایکس نے ناک…

ٹرمپ اور مسک میں 500 ارب ڈالر سرمایہ کاری معاملے پر دراڑ پیدا ہوگئی

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسٹار لنک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایلون مسک کے درمیان 500 بلین ڈالر کے منصوبے کے معاملے پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹار لنک کے سی ای او ایلون مسک اور امریکی صدر ڈونلڈ…

اہم چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، جوبائیڈن

اسلام آباد: امریکی صدر جوبائیڈن نے اہم چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ کھڑے رہنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کو خط میں جوبائیڈن ںے کہا کہ دنیا اور خطے کو درپیش وقت کے اہم ترین چیلنجز کا سامنا کرنے میں امریکا پاکستان…