سعودیہ امریکا ایران تنازع کے پُرامن حل کی حمایت کرتا ہے، سعودی عہدیدار
ریاض: سعودی عہدیدار کا کہنا ہے کہ خطے میں کشیدگی سے متعلق سعودی عرب کے اصولی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، سعودی عرب امریکا ایران تنازع کے پُرامن حل کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔سعودی عرب کے ایک اعلیٰ سطح کے عہدیدار نے اتوار کو امریکی میڈیا!-->…