براؤزنگ US President

US President

ٹرمپ کا تیل اور گیس پر 18 فروری سے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل اور گیس پر 18 فروری سے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیل، المونیم اور تانبے پر بھی ٹیرف لاگو ہوگا، یورپی یونین پر بھی…

صدر ٹرمپ نے منصب سنبھالتے ہی متعدد ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کرڈالے

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے صدر کے عہدے کا حلف اٹھاتے ہی پہلے روز سابق صدر جوبائیڈن کے 78 صدارتی اقدامات منسوخ کردیے اور متعدد نئے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کردیے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری تقریب کے بعد کیپٹل ون ارینا میں تقریب کا اہتمام…

صدر جوبائیڈن نے اپنے بیٹے کا جرم معاف کرکے سب کو حیران کردیا

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے جاتے جاتے ایک ایسا قدم اُٹھایا ہے جس سے ناصرف ان کے مخالفین بلکہ حامی بھی انگشت بدنداں رہ گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے اور اس سے…

ٹرمپ پر حملہ: امریکی صدر کا تشدد کے خاتمے کیلیے عوام پر زور

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کے بعد صدر جوبائیڈن نے امریکی عوام سے اتحاد، یکجہتی اور تشدد کے خاتمے پر زور دیا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے اوول آفس سے خطاب میں کہا کہ سیاسی بیان بازی کافی حد تک بڑھ گئی ہے، سیاسی درجہ حرارت…

امریکی صدر کی جی 20 سمٹ میں شرکت کے لیے اٹلی آمد

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن جی 20 سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے اٹلی پہنچ گئے، وہ آج ویٹی کن سٹی میں پوپ فرانسس سے ملاقات کریں گے۔صدر جوبائیڈن خاتون اول جل بائیڈن کے ہمراہ اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچے، جہاں جی ٹوئنٹی ممالک کا 2 روزہ

امریکا کے صدر جوبائیڈن کا افغان جنگ ختم کرنے کا باضابطہ اعلان

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے افغان جنگ کے خاتمے کا باضابطہ اعلان کردیا۔جوبائیڈن نے واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم نے افغانستان میں جو کچھ بھی کرنے کا ارادہ کیا تھا اس میں ہم ایک دہائی قبل ہی کامیاب ہوگئے تھے اور پھر ایک

امریکی صدر کو پہلے غیر ملکی دورے پر اہلیہ سے کیوں ڈانٹ پڑی؟

واشنگٹن: کہتے ہیں دوسروں کے لیے کوئی بھلے ہی کتنے بڑے رتبے پر فائز اور رعب و دبدبے والی شخصیت ہو، تاہم اہلیہ کے سامنے وہ بھیگی بلی بن جاتا ہے۔ یہ بات سپرپاور امریکا کے صدر جوبائیڈن پر بالکل صادق آتی ہے، جنہیں اہلیہ جل بائیڈن سے ڈانٹ کھانا…

امریکی صدر کی اہلیہ کے ہمراہ سائیکل پر سیر

واشنگٹن: ہمارے ہاں سائیکل کی سواری کا رجحان لگ بھگ ختم ہوچکا ہے، حالاںکہ صحت کو برقرار رکھنے میں سائیکل اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔ مہذب دُنیا اس حقیقت سے بخوبی واقف ہے، اسی لیے امریکا کے صدر جوبائیڈن نے اہلیہ کی 70 ویں سالگرہ پر اُن کے…