آئی ایم ایف کا پاکستان پر شرح سود پھر بڑھانے پر زور
اسلام آباد: ایک بار پھر آئی ایم ایف نے پاکستان پر شرح سود میں اضافے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مہنگائی پر قابو پانے کے لیے پالیسی ریٹ مزید بڑھانے کی ضرورت ہے۔
عالمی ادارے کے مطابق رواں مالی سال میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 0.5 فیصد اور…