موڈیز کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ اور کریڈٹ آؤٹ لک میں بہتری
اسلام آباد: عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ بہتر کرکے سی ڈبل اے ون کردی۔
موڈیز کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان کی مقامی اور غیر ملکی کرنسی کی کریڈٹ ریٹنگ سی ڈبل اے ٹو تھی، جسے بہتر کرکے سی ڈبل اے ون کیا جارہا…