کائنات کی سب سے بڑی کہکشاں دریافت
ایمسٹرڈیم: معلوم فلکی تاریخ میں اب تک کی سب سے بڑی کہکشاں دریافت، جس کی جسامت جان کر خود فلکیات داں انگشت بدنداں ہیں۔ یہ ایک ریڈیائی گیلکسی ہے، جس کا نام ایلکیونیئس ہے۔ایلکیونیئس ہم سے تین ارب نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے۔ فلکیاتی پیمانے!-->…