142 سال قدیم جینز کی پینٹ کتنے میں نیلام ہوئی؟
نیو میکسیکو: پُرانی جینز کی پاکستانی کروڑوں روپے میں نیلامی، ایک ترک شدہ کان سے 1880 کی دہائی کی ایک لیوائز جینز دریافت ہوئی جس کو 87 ہزار 400 ڈالرز میں نیلام کردیا گیا۔امریکا کے مغربی علاقے میں واقع ترک شدہ کان سے یہ پینٹ اپنے تئیں ڈینم!-->…