براؤزنگ United states of America

United states of America

امریکا میں ووٹنگ شروع، ٹرمپ اور کملا میں سخت مقابلے کا امکان

واشنگٹن: صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع ہوگئی، جس میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس میں کانٹے کے مقابلے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ امریکا میں 6 مختلف ٹائم زون کے باعث مختلف امریکی ریاستوں میں پولنگ کا آغاز…

خاتون نجومی کی اگلے امریکی صدر سے متعلق پیش گوئی

واشنگٹن: امریکا کے موجودہ صدر جوبائیڈن کے انتخابی مہم سے دستبردار ہونے کی تاریخ کی درست پیش گوئی کرنے والی نجومی نے اگلے امریکی صدر سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 40 سالہ نجومی ایمی ٹرپ کا کہنا ہے کہ ستاروں کے مطابق…

امریکا کے جنگل میں خوف ناک مخلوق کی موجودگی کا انکشاف

لوزیانا: امریکا سے تعلق رکھنے والا نوجوانوں کا ایک گروپ اُس وقت دہشت میں آگیا جب اس نے جنگل میں ایک خوف ناک مخلوق دیکھی، جو عوام میں big foot کے نام سے جانی جاتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوانوں نے فوراً خوف کے مارے پولیس کو اطلاع دی…

امریکا میں شدید گرمی، سابق صدر ابراہم لنکن کا مجسمہ پگھل گیا

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ابراہم لنکن کا مومی مجسمہ شدید گرمی کی تاب نہ لاتے ہوئے پگھل گیا۔ سخت موم سے بنایا ہوا یہ مجسمہ فروری 2024 میں شمال مغربی واشنگٹن کے ایک اسکول میں نصب کیا گیا تھا، جس کا مجموعی وزن 1360 کلوگرام ہے۔ 6 فٹ کے اس…

عطیہ کردہ کتابوں کے ڈبے سے سانپ نکل آیا

ورجینیا: امریکی ریاست ورجینیا میں ایک اسٹور پر عطیہ کردہ کتب کے ڈبے سے سانپ نکل آیا۔ اسٹیفورڈ کاؤنٹی شیرف کے دفتر نے سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا کہ اینیمل کنٹرول کیپٹن جے اے بائس کو اسٹیفورڈ میں ڈاکٹر اسٹون روڈ پر واقع گُڈوِل اسٹور پر ڈبے…

امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پر جاپہنچی

واشنگٹن: امریکی حکومت کے ماتحت ایک ادارے نے اپنی نئی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2023 میں شرح پیدائش ریکارڈ سطح تک کم ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) نے حال ہی میں شرح پیدائش کے حوالے…

امریکا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم، ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ مکمل

کیلیفورنیا: امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کی خاطر ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ ریفرنڈم میں مجموعی طور پر 2 لاکھ سکھوں نے ووٹ ڈالا، پہلے مرحلے میں وقت ختم ہوجانے کے سبب کئی ہزار سکھ اپنا ووٹ نہیں ڈال سکے…

حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ، مداخلت نہیں چاہتے، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنا نہیں چاہتے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ نئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، جس میں مداخلت کرنا نہیں چاہتے۔…

دارچینی کا استعمال ذیابیطس سے تحفظ میں معاون قرار

لاس اینجلس: امریکا میں نئی ہونے والی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دن میں دو بار غذاؤں کے ساتھ دارچینی کا استعمال ذیابیطس کے خطرے سے دوچار افراد کو بیماری سے بچنے میں مدد دے سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا لاس اینجلس کے محققین کو تحقیق میں…

ڈاکٹر ادیب رضوی نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی: ملک سمیت دُنیا بھر میں اپنی عظیم طبی خدمات کے طفیل قابل قدر نگاہ سے دیکھے جانے والے معروف معالج اور سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ (ایس آئی یو ٹی) کے روحِ رواں ڈاکٹر ادیب رضوی کو ایک اور عالمی اعزاز سے نوازا گیا ہے۔…