برطانیہ نے مزید ممالک کو سفری ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کردیا
برطانیہ نے آئندہ ہفتے مزید 7 ممالک کو سفری ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔
برطانوی وزیرٹرانسپورٹ کے مطابق اگلے ہفتے کورونا سفری ریڈ لسٹ سے مزید 7 ممالک کو نکال دیں گے، جس میں کولمبیا، ڈومینیکن رپبلک، ایکواڈور، ہیٹی، پاناما، پیرو اور…