براؤزنگ Typhoon kills 208 in Philippines

Typhoon kills 208 in Philippines

فلپائن میں سمندری طوفان سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 208 ہو گئی

فلپائن میں سمندری طوفان ”رائے” نے تباہی مچادی ، جس سے ہلاکتوں کی تعداد 208 تک پہنچ چکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 52 افراد اب بھی لاپتہ جبکہ 239 شدید زخمی حالت میں ہیں۔ رائے طوفان سے ہونے والے نقصان کی وجہ سے بڑے پیمانے پر بجلی اور مواصلاتی رابطہ…