اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں دو فیصد کمی کا اعلان
کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید 2 فیصد کمی کردی، جس کے بعد شرح سود 15 فیصد سے کم ہوکر 13 فیصد کی سطح پر آگئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک کی زیر صدارت زری پالیسی اجلاس ہوا، جس میں نئی مانیٹری پالیسی وضع کی گئی۔ اجلاس کے بعد…