ٹوئٹر کی اے پی اور رائٹرز سے شراکت داری
پلیٹ فارم پر قابل اعتبار خبروں اور تفصیلات تک صارفین کی رسائی یقینی بنانے کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) اور رائٹرز کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔
نئے معاہدے کے تحت ٹوئٹرکو خبروں کے تناظر اور ٹرینڈز…