غلط معلومات کی روک تھام کے لیےٹوئٹر نے نیا فیچر متعارف کرا دیا
سماجی رابطے کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر نے غلط معلومات کی روک تھام کے لیے نیا فیچر متعارف کردیا ہے۔
ٹویٹر کے نئے فیچر”رپورٹ ٹویٹ”کا مقصد عالمی وبا کورونا اور دیگر اہم عالمی موضوعات اور معاملات سے متعلق غلط معلومات کے پھیلاؤ کا سد باب کرنا ہے۔…