براؤزنگ Twelve Million Euro Fine

Twelve Million Euro Fine

یورپی یونین کا ایکس پر 12 کروڑ یورو کا جرمانہ

پیرس: یورپی یونین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اس کے بلیو ٹِک بیجز پر 12 کروڑ یورو کا جرمانہ لگادیا۔یورپی یونین کمیشن کے مطابق ایکس نے اپنے بلیو بیجز کے گمراہ کن ڈیزائن سے گمراہ کیا ہے۔ ان بیجز کو 2022 ایلون مسک کی جانب سے کمپنی کو