ہانیہ عامر کے دو نکاح اور رواں سال طلاق ہوسکتی ہے، نجومیوں کی پیش گوئی
کراچی: نجی ٹی وی کے پروگرام میں ماہر نجومیوں نے حیران کن پیش کوئی کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر کی 2026 میں طلاق ہوسکتی ہے، حالانکہ اداکارہ کی اب تک شادی بھی نہیں ہوئی ہے۔ہانیہ عامر پاکستان کی نمایاں اور مقبول ترین اداکارہ!-->…