ترکیہ میں زہریلی شراب پینے سے 33 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
انقرہ: ترکیہ کے شہر استنبول میں زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 33 ہوگئی۔
رواں ہفتے کے آغاز میں ترکیہ کے شہر استنبول میں زہریلی شراب پینے سے لوگوں کی اموات کی خبریں سامنے آئی تھیں اور شروع میں 11 افراد کی ہلاکت کی خبر…