بحیرۂ عرب میں موجود ڈپریشن سمندری طوفان تیج میں بدل گیا
کراچی: بحیرۂ عرب کے جنوب مغرب میں موجود ڈپریشن سمندری طوفان تیج میں تبدیل ہوگیا۔
سائیکلون وارننگ سینٹر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سمندری طوفان کراچی کے جنوب مغرب میں 1850 کلومیٹر اور گوادر کے جنوب اور جنوب مغرب سے 1720 کلومیٹر دُور ہے۔…