حسینہ معین : خواتین کے حق میں اٹھنے والی پہلی توانا آواز
زاہد حسین
ایک وقت تھا جب قلم کار کا کام معاشرے کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھنا، معاشرے کو لاحق مرض کی تشخیص اور اس کا علاج تجویز کرنا ہی تصور کیا جاتا تھا۔ لیکن انیس سو ستر کی دہائی میں پاکستان ٹیلی وژن کے پلیٹ فارم سے متعارف!-->!-->!-->…