مصر: ماہرین آثار قدیمہ نامعلوم فرعون کی قبر دریافت کرنے میں کامیاب
قاہرہ: مصر کے ابیدوس شہر کے قریب آثار قدیمہ کے ماہرین نے ایک نامعلوم فرعون کا مقبرہ دریافت کیا ہے، جو مصر کی تاریخ کے ایک افراتفری کے دور میں قریباً 3,600 سال پہلے کا ہے۔
انوبس پہاڑ کے قدیم مقبرے میں زیر زمین سات میٹر (23 فٹ) پر موجود…