براؤزنگ today

today

عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے آج رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس!

اسلام آباد: عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عیدالفطر کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا آج اسلام آباد میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں ہوگا۔ اس…

ضمنی انتخاب این اے 75 ڈسکہ: پولنگ ختم، گنتی شروع!

سیالکوٹ: حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا اور اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے پُرامن طور پر جاری رہی اور کوئی…

کراچی میں آج سے مزید بارشوں کی پیش گوئی ، سیلابی صورتحال کا اندیشہ!

کراچی: محکمہ موسمیات نے آج (ہفتہ) سے اگلے تین روز تک کراچی، حیدر آباد، ٹھٹھہ، تھر پارکر اور سندھ کے دیگر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کی جاری کردی ایڈوائزری کے مطابق ہفتہ کی صبح سے سندھ میں مون

تاریخ رقم، آیا صوفیہ مسجد میں 86 برس بعد نماز جمعہ کا اجتماع

استنبول: آیا صوفیہ مسجد میں 86 سال بعد نماز جمعہ ادا کی گئی، اس موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوان سمیت کئی اہم شخصیات بھی موجود تھیں، ہزاروں لوگوں نے نماز پڑھی۔ نماز سے قبل خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔ موؑذن نے مینار پر چڑھ کر اذان دی۔ ہزاروں

کراچی میں بارش، کرنٹ لگنے کے واقعات، 6 جاں بحق!

کراچی: شہر قائد میں مسلسل تیسرے روز کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی جب کہ کرنٹ لگنے سے بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے، یوں تین روز میں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہوگئی۔ریسکیو حکام کے مطابق ناگن چورنگی مسلم ٹاؤن میں گھر میں کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق