آج قومی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کے آرام کا دن
قومی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ آج آرام کرے گا، ایک روز آرام کے بعد کل قذافی اسٹیڈیم میں اسکواڈ دوسرا سینیاریو میچ کھیلے گا جبکہ آج ہوٹل میں پاکستان اسکواڈ کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ ہوگی۔
علاوہ ازیں لگاتار تیسرے روز اسکواڈ میں شامل کسی کھلاڑی کی…