تاریخ میں پہلی بار تمباکونوشی کی شرح میں کمی
نیویارک: تاریخ عالم میں ایسا اولین بار ہوا کہ عالمی سطح پر تمباکو نوشی کی شرح میں کمی واقع ہوئی، وگرنہ ہر برس اس کے استعمال کی شرح خاصی حد تک بڑھتی دکھائی دیتی رہی ہے۔یہ انکشاف ایک طبی مہم چلانے والے گروپ اور امریکی محققین کی جانب سے جاری!-->…