براؤزنگ Titanic

Titanic

لاپتا ٹائٹن آبدوز کا معلوم نہ چل سکا، آکسیجن سپلائی ختم

لندن/ نیویارک: لاپتا ٹائٹن آبدوز کا اب تک کچھ معلوم نہ چل سکا، بحراوقیانوس میں ٹائی ٹینک کے ملبے کی جانب سفر کے دوران لاپتا آبدوز کی تلاش اب زیادہ شدت اختیار کرگئی ہے، کیونکہ امدادی اداروں کو خدشہ ہے کہ ٹائٹن میں آکسیجن کی سپلائی ممکنہ…

ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے جانے والی لاپتا آبدوز کی تلاش جاری

اوٹاوا: بحر اوقیانوس میں لاپتا آبدوز اب تک نہیں مل سکی ہے، اس کی تلاش کے لیے بڑی کوششیں کی جارہی ہے، تاہم تلاش میں شامل کینیڈین طیارے نے سمندر میں آوازوں میں کا پتا لگالیا۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے طیارے نے…

ٹائی ٹینک کی گھڑی کتنے میں نیلام ہوئی؟

لندن: دُنیا کے سب سے بڑے جہاز ٹائی ٹینک، جس کو بنانے والے نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ کبھی غرقاب نہیں ہوسکتا، اس کے غرق ہونے کے 110 سال بعد اس کے مسافر کلرک کی پاکٹ گھڑی 98 ہزار پاؤنڈز( دوکروڑ 61لاکھ 34 ہزار روپے) میں فروخت کردی گئی۔ذرائع ابلاغ