پاکستانی کرکٹرز نے دودھ پینا بند کردیا ہے، چاہت فتح علی خان
لاہور: اپنی مزاحیہ گلوکاری کے ذریعے سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے پاکستانی کرکٹرز کو دودھ، دہی اور پھل کھانے کا مشورہ دے ڈالا۔
چاہت فتح علی نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان ٹیم ٹی20 ورلڈکپ میں امریکا سے ہار گئی…