براؤزنگ three terrorist killed

three terrorist killed

کوئٹہ: فائرنگ کے تبادلے میں صوبیدار شہید، 3 دہشت گرد جہنم واصل

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک صوبیدار شہید اور 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 14 ستمبر کی شام کوئٹہ کے علاقے ولی تنگی میں دہشت…

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں سے جھڑپ، 6 اہلکار شہید، 3 شرپسند جہنم واصل

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں پاک فوج کے 6 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دیردونی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا،…

کراچی پولیس آفس پر حملہ، پولیس اور رینجرز اہلکاروں سمیت 4 شہید، 3 دہشت گرد جہنم واصل

کراچی: شاہراہ فیصل پر واقع کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر دہشت گروں کے حملے میں دو پولیس اہلکاروں اور رینجرز اہلکار سمیت 4 افراد شہید ہوگئے جب کہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے اور عمارت کو

ڈی آئی خان: فورسز کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان: فورسز کی بڑی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس، سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کی تحصیل درابن میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ذرائع نے بتایا کہ یہ

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک!

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پرآپریشن کے ذریعے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر