براؤزنگ three person killed

three person killed

پاراچنار: نشئی کے ہاتھ میں دستی بم پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق

پاراچنار: دستی بم پھٹنے کے باعث 3 افراد اپنی زندگی سے محروم ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پاراچنار میں طوری قبرستان کے قریب دستی بم پھٹا، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات کا عادی شخص دستی بم ہاتھ میں لے کر بیٹھا…

کراچی دھماکا: چین کا اپنے شہریوں کی ہلاکت پر پاکستان سے تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد: کراچی میں اتوار کی شب دہشت گرد حملے میں دو چینی شہریوں کی ہلاکت اور ایک شہری کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے چین نے مطالبہ کیا کہ پاکستان حملے کی مکمل تحقیقات کرے اور قصورواروں کو سخت سزا دے۔ چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری…

کراچی: پانچ روز کے دوران نگلیریا سے تین اموات کا انکشاف

کراچی: شہر قائد میں پچھلے پانچ روز کے دوران دماغ خور جرثومے نگلیریا نے خاتون سمیت تین افراد کو زندگیوں سے محروم کردیا۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گزشتہ پانچ روز کے دوران نگلیریا سے تین اموات رپورٹ ہوئی ہیں، قیوم آباد کی 32 سالہ گلشن…