بھارتی انتہاپسندوں کی دھمکیاں، قومی ہاکی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ
لاہور: بھارتی انتہاپسندوں کی دھمکیوں کے بعد پاکستان ہاکی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان کی ہاکی ٹیم بھارت میں ایشیا کپ ٹورنامنٹ کھیلنے نہیں جائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ کھیلوں کو…