افغانستان میں قیامت خیز زلزلے سے 800 افراد جاں بحق، ہزاروں زخمی
کابل: افغانستان کے صوبہ کنڑ میں رات گئے آنے والے شدید زلزلے نے تباہی مچادی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اب تک 800 افراد جاں بحق اور تین ہزار سے زائد افراد زخمی ہوچکے ہیں۔
افغان میڈیا طلوع نیوز کے مطابق زلزلے کا مرکز جلال آباد شہر میں 8…