انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کو آن لائن پورٹل پر مسائل کا سامنا
ایف بی آر سسٹم میں مسائل کی وجہ سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرنے کے لیے آن لائن پورٹل پر باقاعدہ کام نہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر تقریباً آگئی ہے اور گزشتہ روز پورا دن…