برطانیہ میں پہلی مرتبہ کورونا کے علاج کیلئے کیپسول کے استعمال کی منظوری
لندن: برطانیہ نے امریکی کمپنیوں مرک، شارپ اینڈ ڈوہم (ایم ایس کے) اور ریج بیک بائیو تھراپیوٹیکس کی تیار کردہ دوا مولنیوپیراویر (molnupiravir) کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔
مؤقر برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی انگلش نے بتایا ہے کہ اس دوا کو…