امریکہ کی چین کے جوہری ہتھیاروں کی تیزی سے تیاری پرتشویش
واشنگٹن: پینٹاگون نے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا کہ چین اپنے جوہری ہتھیاروں کو توقع سے کہیں زیادہ تیزی سے بڑھا رہا ہے۔
چین کے پاس 2027 تک 700 ڈیلیوری ایبل نیوکلیئر وار ہیڈز ہو سکتے ہیں اور 2030 تک یہ تعداد ایک ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔…