سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس گرانے کے لئے 4 ہفتوں کی مہلت دے دی
کراچی:سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری نے ریلوے کی زمین پر تعمیر ہونے والے تجوری ہائٹس کو گرانے کے لیے 4 ہفتے کی مہلت دے دی۔
چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے کیس کی سماعت کی۔
دورانِ سماعت سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری میں تجوری…