کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 14 فیصد سے بڑھ گئی
کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 14 فیصد سے تجاوز کرگئی۔
ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں میں 5967 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 870 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور شہر میں مثبت کیسز کی شرح 14.58 فیصد ریکارڈ کی گئی۔…